Yasir Shami daily Pakistan Roznama

قاسم علی شاہ صاحب کی بیٹی ماہ نور کی سالگرہ تھی شاہ صاحب نے دوپہر فون کر کے کہا بچے اور فیملی والوں کا اصرار ہے کہ یاسر شامی کو ضرور بلائیں۔۔۔ کسی بھی شخص کی محبت اور خلوص کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ آپکو اپنے خاندان بہن بھائیوں بیوی بچوں میں بیٹھا دے، شاہ جی کی والدہ والد صاحب بڑے شریف نفیس اور خاندانی لوگ محسوس ہوئے۔۔۔ میں بیس منٹ بیٹھا اور مجھے ایسا محسوس ہوا جیسے اپنی ہی فیملی ہے۔۔۔ شاہ صاحب کی والدہ اور والد سے بیخود ہو کر کہا کہ اتنا شاندار بیٹا پاکستان کو دینے کا شکریہ۔۔۔ شاہ جی کی بیٹی شاہ صاحب کا عکس ہے اور بیٹیاں باپ کی ہی شاید زیادہ ہوتی ہیں ماہ نور نے بھابی کو لفٹ کم ہی کاروائی اور مرشد کی لاڈلی محسوس ہوئی۔۔۔ جنت کے قریب ہونے کے ایک اور سال کی مبارک باد ماہ نور...❤️
#YasirShami

Comments

Popular Posts