سید فیاض حسین شاہ پر قتلانہ حملہ جلال پور پیر والا
سید فخر الدین شاہ اور سید ممتاز حسین شاہ دیگر نے سید فیاض شاہ کے گھر میں گھس کر قاتلانہ حملہ کیا سید فیاض حسین شاہ اور ان کے گھر والوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایاسید فیاض کے سر پر وار کیا سر پھٹ
فیاض شاہ کو شدید زخمی کر کے للکارتے رہےاورفائر نگ کرتے رہے چیخ و
اور رونے کی آوازیں سن کر اہل علاقہ پہنچے تو ملزمان فرار ہو گئے
سید فخرالدین شاہ پہلے بھی ایک قتل کر چکا ہے
سید فخرالدین شاہ قتل گروپ کی سب سے بڑی گینگ کا سرغنہ ہے اس کے پاس ناجائز ہتھیار ہیں
میڈیا رپورٹر کاشف مختیار پاک ایشیا ٹی وی تحصیل جلال پور پیروالہ ڈسٹرکٹ ملتان
Comments
Post a Comment