تحصیل جلال پور پیروالہ میں گھنے بادل چھا گئے بارش کا امکان بڑھ گیا

میڈیا رپورٹر کاشف مختیار تحصیل جلال پور پیر والا اور اس کے گردونواح میں گھنے  بادل چھائے بارش کا امکان بڑھ گیا موسم خوشگوار
لوگ موسم کا نظارہ کرنے کے لئے باہر نکل آئے 

 

Comments