بستی سید ان تحصیل جلال پور پیر والا کے رہائشی سید امتیاز حسین شاہ پر قاتلانہ حملہ سید فخرالدین شاہ سید عبدالرزاق شاہ سید ممتاز حسین شاہ اور دیگر قاتل گروپ نے حملہ کیا جسے امتیاز حسین شاہ کی دونوں ٹانگیں اور پسلیاں ٹوٹ گئی سید امتیاز حسین شاہ شدید زخمی
سید امتیاز حسین شاہ نے دھاڑ فریاد کی تو اہل علاقہ پہنچے تو قاتل گروپ نے علاقہ پر ہوائی فائرنگ کر دی اور کہا کہ اگر کوئی آگے بڑھا تو اس وقت ختم کر دیں گے جبکہ سید امتیاز حسین شاہ کے بھانجے سید توقیر ناصر آگے بڑھا تو اس پرقاتل گروپ نے فیر کیا جو اس کے اوپر سے گزر گیا جو کہ پہلے بھی کئی قتل کر چکے ہیں سید سلیمان شاہ کو قتل کیا سید اللہ وصایا ولد مرید حسین شاہ کو قتل کیا اور ابھی تک وہ لوگ فرار ہیں جس کا مقدمہ ابھی تک تھانہ ممتاز آباد ملتان میں پڑھا ہے پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی
Comments
Post a Comment