بریکنگ نیوز گستاخانہ خاکوں کا ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت پاکستان سے عالمی عدالت میں جانے کا مطالبہ پیش کردیا



گستاخانہ خاکوں کا ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت پاکستان سے عالمی عدالت میں جانے کا مطالبہ کر دیا ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کی حکومت مقدمہ دائر کر ے تو ان کی طرف سے میں وکیل بن کر مقدمہ لڑوں گا اور ان شاء اللہ تعالی امت مسلمہ کو مقدمہ جیت کر خوشخبری دوں گا 

Comments

Popular Posts