صدر پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی ملاقات کرتے ہوئے
صدر پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی ملاقات کر رہے ہے اس موقع پر ممبر فیڈرل کونسل پاکستان پیپلزپارٹی عبدالقادر شاہین جنرل سیکرٹری علماء ونگ پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب جمیل نورانی سیکرٹری اطلاعات علماء ونگ پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی ملک اسماعیل بھی موجود ملاقات میں ملکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
Comments
Post a Comment