بریکنگ نیوز لودھراں ایس آئ عمران گجر نے 13سالہ بچے کو بلیک میل کے ذریعے ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والے سات ملزمان کو گرفتار کرلیا





#ویلڈن عمران گجرSI
لودھراں.13 سالہ بچے کو بلیک ملینگ کے زریعے ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والے سات ملزمان گرفتار : مقدمہ درج :
تھانہ گیلے وال کے دبنگ پولیس افسر عمران گجر SI نے ڈی پی او سید کرار حسن، ڈی ایس پی صدر حاکم علی اور ایس ایچ او گیلے وال کی خصوصی ہدایت پر 13 سالہ بچے کو بلیک میل کر کے ایک سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے سات ملزمان کو گرفتار کر لیا

Comments