The killer bridegroom, who murdered Suran, came out on the first night of marriage
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2020ء) شادی کی پہلی رات دلہن کی پراسرار موت کا معمہ حل ہوگیا، سات ماہ بعد آنے والی فارنزک رپورٹ کے بعد ملزم دلہا کو گرفتار کرلیا۔لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سات ماہ قبل دلہن سویرا کی لاش کمرے سے ملی جبکہ شوہر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ سسرالیوں نے واقعہ کوئلوں کی انگیٹھی سے گیس بھرجانے کے باعث حادثہ قرار دیدیا۔
Comments
Post a Comment