ما ہرین نے کورونا وائرس کے تین ایسی علامات کا سراغ لگا لیا جو وائرس کا شکار تقریبا تمام افراد میں پائی جاتی ہے
واشنگٹن (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی 2020ء - کامران حیدر اشعر ) ماہرین نے کورونا وائرس کی 3 ایسی علامات کا سراغ لگا لیا جو وائرس کا شکار تقریباََ تمام افراد میں پائی جاتی ہیں۔ بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دقت ایسی تین علامات ہیں جو کہ کورونا وائرس کے شکار تقریباََ تمام افراد میں یکساں طور پر پائی جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیماریوں کی روک تھام سے متعلق امریکی ادارے کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تین علامات ایسی ہیں جو کورونا کے مریضوں
میں مشترکہ طور پر پائی جاتی ہیں۔
میں مشترکہ طور پر پائی جاتی ہیں۔
Comments
Post a Comment