بنگلہ دیشی نژاد امریکی شہری فہیم صا لح کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت
نیویارک (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جولائی 2020ء - کامران حیدر اشعر ) بنگلہ دیشی نژاد امریکی شہری فہیم صالح کے قتل کیس میں بڑی پیشرفت.فہیم صالح کے 21 سالہ پرسنل اسسٹنٹ ہاسپل پر سیکنڈ ڈگری کے قتل کا الزام، ہاسپل نے فہیم کے 1 لاکھ ڈالر بھی چرائے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی نژاد امریکی شہری فہیم صالح کے قتل میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے اپارٹمنٹ میں بےدردی سے قتل ہونے والے فہیم صالح کے قتل کے الزام میں اس کے ذاتی معاون کو سیکنڈ ڈگری قتل کے چارج کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فہیم صالح کے معاون ہاسپل نے اس سے 1 لاکھ ڈالر بھی چرائے تھے، بعد میں پکڑے جانے پر ہاسپل اور فہیم کے درمیان رقم کی واپیسی کا معاہدہ بھی طے پایا تھا۔

Comments
Post a Comment