سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی طبیعت بگڑ گئی رہائش گاہ پر ڈاکٹر طلب
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جولائی 2020ء - محمد علی ) شہباز شریف کی طبیعت بگڑ گئی، رہائش گاہ پر ڈاکٹرز طلب، لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر موجود صدر مسلم لیگ ن شدید کمزوری کا شکار ہوگئے، ڈاکٹرز نے ڈرپ لگانے کے علاوہ ادویات تجویز کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں ڈرپ لگائی گئی ہے۔
Comments
Post a Comment