India mein krona tezi sy phal rha hy

  • نئی دہلی (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی 2020ء - کامران حیدر اشعر ) بھارت میں کورونا وائرس خطرناک صورت حال اختیار کر گیا۔ ملک بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، اموات کی یومیہ تعداد میں اضافے کا بھی نیا ریکارڈ قائم۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کا انفیکشن شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ ہونے والے نئے کورونا کیسز کی تعداد 36 ہزار سے زائد ہے جو کہ ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کورونا کے کیسز کی ایک ریکارڈ تعداد ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 684 افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد اموات کی کل تعداد

Comments

Popular Posts