ڈی پی او لودھراں سید کرار حسین شاہ نے 12 سالہ بچی کی زبردستی شادی کروانے کی کوشش ناکام بنا دی



#ویلڈنDPOسیدکرارحسین
لودھراں کے نواحی علاقہ تھانہ قریشی والا کی حدود میں12 سالہ بچی کی زبردستی شادی کی کوشش ناکام بنادی
لودھراں کے نواحی علاقے گوگڑاں تھانہ قریشی والہ میں12 سالہ بچی کی رات گئے شادی کی کوشش ناکام بنادی۔ہمیں فخر ہے کہ ہماری پولیس ہر مظلوم کی مدد سمیت قانون کی بالادستی کیلئے ضلع بھر میں اپنی دستیابی کو یقینی بنائے ہوئے ہے ۔یہ ایک شادی نہیں رکوائی گئی بلکہ ایک معصوم بیٹی کی زندگی بچائی گئی ہے ڈی پی او صاحب اورr ٹیم کو سلام

Comments

Popular Posts